لاہور ائیرپورٹ کے قریب وین میں آتشزدگی سواروں نے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائیں

Apr 12, 2015

لاہور(نوائے وقت رپورٹ) لاہور ائیرپورٹ کے قریب وین میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وین میں سوار افراد نے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائیں۔ آگ لگنے سے وین جل کر خاکستر ہوگئی، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیںہوسکی۔

مزیدخبریں