اسلام آباد (صباح نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوںکے ساتھ انصاف کیا جائے۔ پاکستان دوسروں کی جنگ میں فریق بننے کا متحمل نہیں ہو سکتا، مشرق وسطی کی صورتحال میں بہتری کے لیے پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
بلوچستان کے لوگوں سے انصاف کیا جائے، پاکستان دوسروں کی جنگ میں فریق بننے کا متحمل نہیں ہو سکتا: محمود اچکزئی
Apr 12, 2015