ہلمند میں پولیس کی کارروائی، فوجی آلات، دھماکہ خیزمواد برآمد کرنے کا دعویٰ

کابل (اے ایف پی) افغان صوبہ ہلمند سے سکیورٹی فورسز نے 4طالبان کوگرفتار کر کے دھماکہ خیزمواد،فوجی آلات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پولیس ترجمان نے بتایا ملزموں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا، سیکنڈ پولیس بٹالین نے دشو ضلع کے علاقے کاش میں کلیئرنگ آپریشن کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن