لاہور(نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر)سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور(سجال)نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، سجال کے چیئرمین سینئر صحافی زاہد مقصود اور صدر سجال عقیل احمد اور سیکرٹری چودھری اشرف نے ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور کو خوش آمدید کہا اور سپورٹس کے فروغ کیلئے ان کی خدمات کو سراہا۔