سانگھڑ (نوائے وقت رپورٹ) سانگھڑ میں ٹنڈو آدم پائی پاس سانگھڑ کے قریب ٹریلر اور وین میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔
سانگھڑ: ٹریلر اور وین میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
Apr 12, 2016