خواجہ عمران نذیر کا ڈی ایچ کیو گجرات اور کنجاہ کا دورہ ، دوائیوں کا ریکارڈ درست نہ ہونے پر انکوائری کا حکم

لاہور (خصوصی رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیرنے گذشتہ روز ڈی ایچ کیو گجرات اورتحصیل ہیڈکوارٹر کنجا کا دورہ کیا،انہوں نے طبی سہولیات کی فراہمی اورمشینری کاجائزہ لیا اور مریضوں سے سہولیات کے بارے میںدریافت کیا۔دوائیوں کی لوکل پرچیزمیںریکارڈ درست نہ ہونے پرای ڈی اوہیلتھ کوایڈٹ انکوائری اورایک ہفتے میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے ایمرجنسی کاراستہ کلینئرنہ ہونے پر ایس پی ٹریفک،ای ڈی او ہیلتھ اور ایم ایس کی سرابراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جو پارکنگ،ویل چیئراور سٹریچر کی فراہمی کو یقینی بنائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...