بھارتی ایجنسی ”این آئی اے“ کا مسعود اظہر کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرانے کیلئے انٹرپول کو خط

Apr 12, 2016

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کا عمل شروع کرتے ہوئے انٹرپول کو اس کیلئے خط لکھ دیا۔ پیرکو بھارتی میڈیا کے مطابق مسعود اظہر کے ساتھ تین دیگر افراد عبدالرﺅف‘ کاشف جان اور شاہد لطیف کے خلاف بھی ریڈ کارنر نوٹس جاری کرانے کی کوشش شروع کی گئی ہے۔ یہ خط مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعے انٹرپول کو بھیجاہے۔
مسعود اظہر

مزیدخبریں