ممبئی(نیٹ نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ نے اپنے دورہ بھارت کے دوران ممبئی میں معروف کیفے ’’دی سوشل‘‘ گئے اور وہاں کام کرنے والے افراد سے ملے۔ اسی دوران شہزادہ ولیم نے کیفے میں سموسہ بنانے میں بھی مدد کی تاہم شہزاڈی کیٹ نے ان کی مدد سے بنایا گیا سموسہ چکھا بھی نہیں۔ ’’دی سوشل‘‘ میں برطانوی جوڑے کو مقامی بزنس مین کی ایجاد کردہ سموسے بنانے والی مشین دکھائی گئی۔ شہزادہ ولیم نے سموسہ بناکے عمل میں مدد کی۔
ممبئی: برطانوی شہزادہ ولیم نے کیفے کے دورہ کے دوران سموسہ بنانے میں مدد کی، کیٹ کا چکھنے سے انکار
Apr 12, 2016