پاکستانی طالب علم نے یونیورسٹی آف سا¶تھ ویلز آسٹریلیا کے زیراہتمام ریاضی کا عالمی مقابلہ جیت لیا

کوٹ مومن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے طالب علم نے ریاضی کا عالمی مقابلہ جیت لیا۔ یونیورسٹی آف سا¶تھ ویلز آسٹریلیا کے زیراہتمام ریاضی کا مقابلہ ہوا۔ کوٹ مومن کے بھابڑہ ہائر سیکنڈری سکول کے طالب علم نے عالمی مقابلہ جیت لیا۔ سکول پرنسپل ملک ظفراللہ کے مطابق ساتویں جماعت کے طالب علم ابوحفص نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ریاضی کے مقابلے میں 16 ممالک کے طلبا نے حصہ لیا۔ عالمی مقابلے میں 100طالب علم شریک تھے۔
پاکستانی طالب علم مقابلہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...