لندن (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کو جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کی اجازت مل گئی۔ لیگی کارکن 17 اپریل کو ویسٹ لندن میں جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کریں گے۔ صدر (ن) لیگ یوکے زبیر گل نے بتایا کہ مظاہرے میں برطانیہ بھر سے لیگی کارکن شرکت کریں گے۔ (ن) لیگ کے احتجاج کے دوران عمران خان بھی لندن میں موجود ہونگے۔
احتجاج/ مسلم لیگ (ن)