فلپائن: ابوسیاف گروپ سے سکیورٹی فورسز کی جھڑپ، 4 اہلکاروںسمیت 9 افراد ہلاک

Apr 12, 2017

منیلا (اے ایف پی) فلپائن میں ابو سیاف گروپ کے10 مسلح افراد سے جھڑپ کے دوران 4پولیس اہلکاروںسمیت9 افراد ہلاک ہو گئے۔ فلپائنی حکام کے مطابق سیاحتی جزیرے برہول میں پولیس اہلکارآپریشن میں مصروف تھے کہ اسی دوران ابو سیاف گروپ کے مسلح افراد سے ان کا مقابلہ ہو گیا برہول جزیرہ سیاحت کے لحاظ سے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہاں بہت غیرملکی سیاح آتے ہیں۔

مزیدخبریں