ملالہ کوامن کا سفیر بنایا جانا پاکستان کیلئے اعزازہے: ملیحہ لودھی

نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کا تقرر پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے گزشتہ روز نیویارک سے اپنے ردعمل میں کہا کہ ملالہ یوسفزئی کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹوینوگویٹرس کی جانب سے امن کا پیامبر مقرر کرنا پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...