اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل آج چین کے دارالحکومت بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیں گے۔ وہ پاکستانی سفارت خانہ سے مذکورہ ویڈیو لنک پر یہ بریفنگ دیں گے۔ کسی بھی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے اس نوعیت کی بریفنگ کا پہلا موقع ہو گا۔