ٹریکٹر ٹرالی کی ہائوسنگ سوسائٹی کے پلر سے ٹکر، 3 مزدور جاں بحق

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھٹہ چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی ہائوسنگ سوسائٹی کے پلر سے ٹکرا گئی جس سے ٹریکٹر ٹرالی پر سوار 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن