چودھری محمودالاحد ڈپٹی سیکرٹری اے ڈی کاشف جماعت اسلامی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے چوہدری محمودالاحد کو ڈپٹی سیکرٹری لاہور جبکہ اے ڈی کاشف کو سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہورمقرر کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن