حضرت امیر معاویہؓ نے آدھی سے زائد دنیا پر اسلام کا پرچم لہرایا:مولانا عزیزالرحمان

لاہور(خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولانا عزیز الرحمان ثانی، قاری جمیل الرحمان اخترودیگرنے شان امیرمعاویہؓاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیدنا امیر معاویہ ؓ صحابی رسولؐ، کاتب وحی ہیں آدھی سے زائد دنیا پر اسلام کا پرچم بلند کیا اور عدل وانصاف، رعایا پروری کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں، سیدنا امیر معاویہ ؓ نے بری اور بحری افواج کی تیاری کی۔

ای پیپر دی نیشن