نوجوان کی ہلاکت : امریکی سفارتکار کیخلاف پاکستان میں کاروائی ہوگی: وزیرخارجہ

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ٹریفک واقعہ میں امریکی سفارتی اہلکار کے ہاتھوں پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کے حوالے سے سفارتی آداب اور قواعد کے مطابق اقدامات کئے جارہے ہیں۔ امریکی سفارتخانے نے اس ضمن میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ملزم کے خلاف پاکستان کے اندر ہی کارروائی ہوگی۔ ملزم جوف مینول اسلام آباد میں ہی موجود ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...