لاہور (سٹاف رپورٹر) این جی او گریف ڈائریکٹری کے ہمراہ چار رکنی کورین ماہرین کے وفدنے سی سی پی او آفس لاہور کا دورہ کیا اور لاہور پولیس کی جانب سے شروع کئے گئے مختلف پراجیکٹس بالخصوص آئی ٹی اصلاحات کو ترقی یافتہ ممالک کی فورسز کے ہم پلہ قرار دیا ۔ایس ایس ایڈمنسٹریشن لاہور رانا ایاز سلیم نے وفد کو سی سی پی او آفس میں ریسیو کیا اور تمام نئے پراجیکٹس کا وزٹ بھی کروایا ۔
کورین وفد کا سی سی پی او آفس لاہور کا دورہ، مختلف پراجیکٹس کا معائنہ
Apr 12, 2018