ملتان (کرائم رپورٹر) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے ملتان بینچ میں عدالتی اموربھی سرانجام دئیے ہیں۔اس سلسلے میں فاضل چیف جسٹس کی عدالت میں گزشتہ روز درخواست ضمانت کے 3 مقدمات سماعت کے لئے پیش کئے گئے جن پر فاضل چیف جسٹس نے پولیس سے ریکارڈطلب کرنے اورفریقین کونوٹس جاری کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ملتان بنچ میں بھی عدالتی امور انجام دیئے
Apr 12, 2018