منیلا (نیٹ نیوز) فلپائنی مچھیرے نے جال تو لگایا تھا مچھلیاں پکڑنے کے لئے لیکن اس میں پھنس گئی آٹھ فٹ لمبی آکٹوپس، گاؤں والے حیران ہو گئے۔فلپائن کے جنوبی علاقے منداناو کے گاؤں توی توی کے مچھیرے نے آکٹوپس پکڑی جو ڈیڑھ فٹ چوڑی اور آٹھ فٹ لمبی ہے۔ اس کا رنگ سفید ہے۔