راولپنڈی،اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکیتی ، چوری کی وارداتوں میں شہری لٹ گئے پونے تین کروڑ روپے مالیتی دیا گیا چیک بھی بائونس ہوگیامتاثرین کا تھانوں میں رش لگ گیا تھانہ نیو ٹائون کو محمد اسرار عباسی نے بتایا کہ میں اور رمیض ڈبل روڈ پر جا رہے تھے اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو سامنے آگئے اور اسلحہ تان کر مجھ سے9 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے تھانہ ویسٹریج کو محمد عثمان زاہدنے بتایا کہ میری کرولا کار نمبرLEE - 8100 چوری ہوگئی تھانہ نیو ٹائون کو باسط علی نے بتایا کہ میری کرولا کار چوری ہوگئی ہے تھانہ کینٹ کو عمیر ساجدنے بتایا کہمدعی کی مہران کارنمبرRB - 239 چوری ہوگئی تھانہ نیو ٹائون کو انعم نواز نے بتایا کہ میرا ٹیبلیٹ چوری ہوگیا تھانہ سول لائن کو ساجد گل نے بتایا کہ میرا موٹر سائیکل نمبرAL - 403 چوری ہوگیا تھانہ بنی کو عمر فاروق نے بتایا کہ میرا موٹر سائیکل نمبرAL - 867 چوری ہوگیا تھانہ نیو ٹائون کو محمد عمران عباسی نے بتایا کہ میرا موٹر سائیکل نمبرLEP - 2393 چوری ہوگیاتھانہ صادق آباد کو منور مسیح نے بتایا کہ میرا موٹر سائیکل نمبرBN - 597 چوری ہوگیاتھانہ گنجمنڈی کو عدیل احمد منہاس نے بتایا کہ میرا موٹر سائیکل نمبرRIV - 3384 چوری ہوگیاتھانہ نیو ٹائون کو شیر محمد نے بتایا کہ دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو مجھ سے 80 ہزار روپے اورموبائل فون چھین کر لے گئیتھانہ رمنا کو عبدالستار نے بتایا کہ سیکٹر جی الیون فور میں گھر سے میرا موٹر سائیکل نمبرAEU - 165 چوری ہوگیاتھانہ بنی گالہ کومحمد اقبال نے بتایا کہ میرے گھر سے نقدی اور سامان چوری کرلیا گیا تھانہ گولڑہ کو مشہود اسلام نے بتایا کہ سیکٹرG - 13/1 میں میرے گھر کے اندر سے کرولا کار نمبرASS - 193 چوری کرلی گئی تھانہ شالیمار کو جمشید رضاء نے بتایا کہ قیصر سلیم نے مجھے کاروباری لین دین پر دو کروڑ85 لاکھ روپے کا چیک دیا جسے بینک نے ڈس آنر کردیا۔