اسلام آباد (بی بی سی ڈاٹ کام) سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کی رائے کے مطابق پاکستان کے جنگلی حیات میں سب سے زیادہ پینگولین کی غیر قانونی خرید و فروخت کی گئی ہے۔محتاط رائے کے مطابق پینگولین کی 70 سے 80 فیصد آبادی ختم ہوچکی ہے۔
پاکستان میں پینگولین تیزی سے ختم ہو رہے ہیں
Apr 12, 2019