راجپوت سنگت کا منور منج کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (پ ر) چیئرمین راجپوت سنگت پاکستان رائے عقیل عباس بھٹی نے سابق ایم این اے منور حسین منج کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے رائے عقیل عباس نے کہا کہ منور حسین منج کی سیاسی اور سماجی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن