کارکن بغیر نمودونمائش عوام میں راشن تقسیم کریں:شہزادنذیر سندھو

Apr 12, 2020

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماء چودھری شہزادنذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورن لیگ کے صدر شہباز شریف نے لندن سے واپسی کے بعد کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 19 روزہ قرنطینہ مکمل کرلیاہے ۔

مزیدخبریں