دنیا کا کوئی ملک

Apr 12, 2021

دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہوسکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو‘ لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعد‘ مضبوط اور آسان بنائیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ۔21 مارچ 1948ء)

مزیدخبریں