اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر سے این اے249 پر پی ٹی آئی کے امیدوار امجد آفریدی نے ملاقات کی۔ انتخابی مہم کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان امیدوار کا مقابلہ ارب پتی سرمایہ دار اور نامور سیاستدانوں سے ہے۔