ابوظہبی(اے پی پی)ابوظہبی پولیس نے سڑک کے کنارے غلط پارکنگ پر 500 درہم جرمانہ مقرر کیا ہے۔ یہ فیصلہ بعض ٹرک اور بس ڈرائیوروں کی جانب سے سڑک کے دونوں کنارے غلط طریقے سے پارکنگ کے واقعات ریکارڈ پر آنے پر کیا گیا۔بس اور ٹرک ڈرائیور نہ صرف یہ کہ غلط پارکنگ کررہے تھے سڑک کے دونوں کنارے باجماعت نماز بھی ادا کرنے لگے تھے جس سے شام کے وقت ٹریفک رش بڑھ جاتا اور ٹریفک معطل ہونے لگا تھا۔
ابوظہبی: سڑک کنارے غلط پارکنگ پر 500 درہم جرمانہ
Apr 12, 2021