بے قابو کار ریوڑ پر چڑھ گئی‘ 12 بھیڑیں ہلاک

مظفرگڑھ(نامہ نگار)  تھانہ شاہجمال کے علاقے شریف چھجڑا کے قریب تیزرفتار کار بھیڑوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی اہل علاقہ کے مطابق کار کی زد میں آکر ریوڑ میں شامل ایک درجن کے قریب بھیڑیں مرگئیں۔

ای پیپر دی نیشن