سکھر (بیورورپورٹ) سکھر کے ہ علاقے سوسائٹی میں گداگر دس سالہ بچی سے زیادتی میں ملوث ملزم علی حسن کو پولیس نے سیشن کورٹ سکھر کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزم کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دے دیا، پولیس کے مطابق سوسائٹی میں گذشتہ رات چوکیدار ملزم علی حسن نے کمسن گداگر بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھاجس پر واقعہ کا مقدمہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا ۔
سکھر ، زیادتی کرنے والے ملزم کادس روزہ جسمانی ریمانڈ
Apr 12, 2021