اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ماں باپ یا قرابت دار جو چھوڑ مریں اس کے وارث ہم نے ہر شخص کے مقرر کر دیئے ہیں اور جن سے تم نے اپنے ہاتھوں معاہدہ کیا ہے انہیں ان کا حصہ دو حقیقتاً اﷲ تعالیٰ ہر چیز پر حاضر ہے۔ o مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اﷲ تعالیٰ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نے اپنے مال خرچ کئے ہیں‘ … جاری
کتاب ہدایت
Apr 12, 2021