فراڈ کے مقدمات کو ترجیحی بنیاد پر نمٹاتے ہیں: چیئرمین نیب 

Apr 12, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ قومی فرض اور اولین ترجیح ہے۔ عوام سے فراڈ کے مقدمات کو نیب ترجیحی بنیادوں پر نمٹاتاہے کیونکہ کرپشن ہی خوشحال پاکستان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

مزیدخبریں