لاہور (نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عرفان عباسی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔تاریخ گواہ رہے گی کہ عمرا ن خان نے عوام کی خدمت میں کوئی کسرنہ چھوڑی اور دن رات انتک محنت کی۔ ملک و قوم کی ترقی و خو شحالی ان کو خواب تھا۔