لاہور (نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما چوہدری عمران سلیمی نے کہاہے کہ جمہوری حکومت کو غیر ملکی سازش اور خریدو فروخت کا بازار گرم کر کے ہٹایا گیاجو کہ پاکستان کی تاریخ کا افسوسناک دن ہے۔پاکستان قوم نے عمران خان کی شکل میں ایک ہیرا کھو دیا۔ عمران خان اب زیادہ مضبوط ہوکر واپس آئیں گے۔ عمران خان اس وقت دنیا کے مقبول ترین شخص ہیں۔ ایسا شخص تو کبھی پاکستان کی تاریخ میں آیا ہی نہیں۔
جمہوری حکومت کو غیر ملکی سازش ،خریدو فروخت کر کے ہٹایا گیا:چوہدری عمران سلیمی
Apr 12, 2022