کماد گندم کی فصل کی باقیات  کو آگ لگانے پر مقدمہ

Apr 12, 2022


جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت ) ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی چک نمبر 131 دس آر میں کاشتکار ملک آصف کی طرف سے 5 ایکٹر کماد کے مڈھوں اور گندم کی فصل کی باقیات بھوسے کو آگ لگانیپر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت جہانیاں مظہر حسین کلیم نے کاروائی کی اور پولیس نے کاشتکار ملک آصف کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں