ثمینہ پیرزادہ کا عام انتخابات کا مطالبہ


لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کاملک کی موجودہ صورتحال پر کہنا ہے کہ عوام ملک میں فورا عام انتخابات چاہتے ہیں۔  ثمینہ پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم ملک میں عام انتخابات چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن