کراچی (بزنس رپورٹر) فلور کارپٹ ، ویلور پلانٹ پروکون انجینئرنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈنے کراچی میں فلور کارپٹ ، ویلور پلانٹ نصب کیا ہے ۔ جس کا ولی خان ، سینئر جنرل مینیجر مینوفیکچرنگ، انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈنے افتتاح کیا۔اس موقع پر ولی خان، سینئر جنرل منیجر مینوفیکچرنگ انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ کے ہمراہ مسٹر ایم کبوٹا، سینئر ڈائریکٹر مینوفیکچرنگ انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ، مسٹر علی اصغر دامانی، سینئر جنرل مینیجر پی ڈی انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ، مسٹر ایس میزونو، جی ایم پروڈکشن انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ ،مسٹر مغیث صدیقی،انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ، مسٹر مسٹر ڈبلیو مسٹو موٹو، ٹیکنیکل کوآرڈینیٹر QA انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ او ر مسٹراکی ہیرو نشی ہارا، ٹیکنیکل کوآرڈینیٹر پی ڈی انڈس موٹر کمپنی،لمیٹڈ ، ندیم ملک ، سی ای او پروکون انجینئرنگ اور مسٹر احسان الحق، سینئر ڈائریکٹر (ٹیک اینڈ پروڈ) پروکون انجینئرنگ موجود تھے۔