اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کے نئے سربراہوں کی تقرری پر غور

Apr 12, 2022


اسلام آباد (پی پی آئی) نئی حکومت کے ساتھ ہی نیا گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر مقرر کیا جائیگا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی اکنامک ٹیم کی تشکیل کے بعد آئی ایم ایف سے اسی ہفتے مذاکرات شروع کیے جائینگے جبکہ نیا وفاقی اکنامک ایڈوائزر لگانے کا بھی فیصلہ کرلیا جائے گا۔نئی ٹیم کو وفاقی اقتصادی اعشاریوں اور ٹیکس پلان تشکیل دینے کا ٹاسک دیا جائے گا ۔

مزیدخبریں