کوٹ لالو میں 2ٹرک ٹکرا گئے ، ایک مسافر ہلاک ، رکشے اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 2افراد لقمہ اجل بن گئے 



دریا خان مری‘ ٹنڈو الہ یار (نامہ نگاران ) اندرون سندھ ٹریفک حادثات نے 5 افراد کی جان لے لی‘ درجنوں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  کوٹ لالو میں دو ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک ڈرائیور جان بحق ہو گیا جب کہ دو شدید زخمی ہو گئے حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے سبب پیش آیا مرنے والا بھاول پور کا رہائشی دلاور زخمیوں میں تنویر آرائیں اور شاہ زیب شامل ہیں زخمیوں کو اسپتال داخل کرایا گیا جب کہ پولیس نے دونوں ٹرکوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔درس پولیس اسٹیشن کی حدود میں روڈ حادثے میں دو افراد موقع پر  ہلاک اور تین زخمی ہو گئے  حادثہ رکشہ اور موٹر سائیکل میں ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد نثار علی سندیلو اور رانو خان سندیلو  ہلاک ہوگئے ۔ دریا خان مری کے قریب گاؤں حاجی محمد صالح سومرو کے رہائشیوں کے ساتھ دوڑ پل کے قریب حادثہ پیش آیا حادثے کے سبب عورت مسمات گھانو موقع پر ہی  ہلاک جبکہ عورت کی بیٹی انیلا  بچی سمیت عورت کا سسر محمد یوسف سومرو شدید زخمی ہو گیا۔ٹنڈوالہ یار سے  نامہ نگار کے مطابق  ٹنڈوالہ یار کے جیلانی فارم کے قریب تیز رفتار کار کنٹرول سے باہر ہوکر  روڈ کے کنارے کھڑی خاتون اور بچوں پر چڑھ گئی جسکے نتیجے میں گوٹھ  ڈتو کالرو کی رہائشی تین بچوں  شہداد پور میں مزاحمت پر 
رہزنوں نے 2 افراد کوزخمی کردیا

ای پیپر دی نیشن