لاہور(نامہ نگار) تھانہ جنوبی چھاو¿نی اور فیکٹری ایریا پولیس نے تین اشتہاری ملزمان واجد اقبال، الیاس اور بلال کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان خیانت مجرمانہ، بوگس چیک اورہوائی فائرنگ کے مقدمات میں عرصہ 8 سال سے پولیس کو مطلوب تھے۔