سف رضا گیلانی کی جانب سے بلاول بھٹو کے اعزاز میں افطار ڈنر

Apr 12, 2023

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا ، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی  کے ڈنر میں اسپیکر قومی اسمبلی، پی پی پی سینیٹرز، وزراء ، وزرائے مملکت اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی نے بھی شرکت کی ، چیئرمین پی پی پی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی، پی پی پی سینیٹرز، وزراء ، وزرائے مملکت اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی کا باہمی دکچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

مزیدخبریں