محبوبہ مفتی راجوری کے حلقہ سے امیدوار

مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں اسلام آباد،راجوری کے حلقہ سے امیدوارہیں۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی لوک سبھا میں 3سیٹوںپر پولنگ آئندہ ماہ ہوگی ۔ اسلام آباد-راجوری کی سیٹ پر 7مئی کو، سرینگرکی سیٹ پر 13مئی کو اور بارہمولہ کی سیٹ پر 20مئی کو پولنگ ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن