آسٹریلیا اور چین میں رنگ برنگی ریسیں‘ ایک لاکھ افراد کی شرکت

بیجنگ/ سڈنی (نوائے وقت نیوز) آسٹریلیا اور چین میں رنگ برنگی ریسیں ہوئیں جن میں ایک لاکھ سے زائد منچلوں نے حصہ لیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی ریس کو کلر رن کا نام دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن