افغانستان: سیلاب سے 22 ہلاک

Aug 12, 2013

کابل (بی بی سی)  افغانستان میں حکام کے مطابق سیلابی ریلوں کی وجہ سے کابل صوبے میں اب تک 22  افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔  ملک کے قدرتی آفات سے نمٹنے  کے ادارے کے حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ سیلاب شکردرہ  کے علاقے میں ہفتہ آخر کی  بارشوں کی وجہ سے آیا۔  خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

مزیدخبریں