ترک خواتین کوکم سے کم تین بچوں کو جنم دینا چاہئے :طیب اردگان

Aug 12, 2013

استنبول (آن لائن) ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے ہم وطن خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ہاں کم سے کم تین بچوں کی ولادت ہونی چاہئے۔'این ٹی وی' کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا  اگر روس کے صدر  ایسی  اپیل کر سکتے ہیں تو میں  کیوں نہیں کر سکتا۔

مزیدخبریں