دہشت گردی اور سانحہ کوئٹہ میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے : رانا ثناء اللہ

لاہور/فیصل آباد (آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ملک میں ہونیوالی دہشت گردی اور سانحہ کوئٹہ میں  بیرونی ہاتھ ملوث ہے‘مسلم لیگ ن کی حکو مت ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر یگی ‘پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اب زیادہ دور نہیں ہیں ‘ضمنی انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن کلین سویپ کر یگی ۔ وہ عید کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ حکومت کا اصل ہدف معیشت کی بحالی اور دہشتگردی کا خاتمہ ہے اور اس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بہت جلد قومی پا لیسی کا بھی اعلان کیا جا ئیگا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...