لاڑکانہ کے قریب وین الٹ گئی5 مسافر جاں بحق،10زخمی

نوری آباد(نامہ نگار) کراچی سے سکھر جاتے ہوئے تیز رفتار وین سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب پریمئیم ٹیکسٹائل کے مقام پر ٹائر برسٹ ہونے کے سبب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد خادم حسین، ممتاز علی ، فاروق احمد ، غلام حیدر اور دھنی بخش موقع پرہی ہلاک جب کہ ڈرائیور آصف علی روشن علی، گلاب خان، خدا بخش، غلام عباس اور دیگر زخمی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...