کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان کانسٹیبلری کا اہلکار رحمت اللہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق
Aug 12, 2013