یہودی بستیاں تعمیر کرنیکا اعلان، فلسطین کا رد عمل

Aug 12, 2013

تل ابیب (بی بی سی) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک ہزار نئے گھر بنانے کے متنازعہ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔  فلسطینی مذکراتی ٹیم کے رکن محمد شاطی نے کہا  اسرئیل ان مذاکرات کا اپنی مرضی کے مطابق رخ بنانے کی کوشش کررہا ہے۔

مزیدخبریں