ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) جمیکا کے یوسین بولٹ پھر دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے۔ ماسکو کی عالمی چیمپئن شپ میں 100 میٹر سپرنٹ کی دوڑ میں فاتح رہے اور عالمی چپمپئن بن گئے۔
100 میٹر دوڑ: یوسین نے ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی
Aug 12, 2013