سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز: پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف میدان میں اترے گی

Aug 12, 2013

لندن (آئی این پی)سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف آج میدان میں اترے گی۔انگلینڈ میں جاری تین ملکی سیریز میں قومی ٹیم اپنے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف کل کِبورتھ میں مدمقابل ہو گی۔ گرین شرٹس نے سیریز میں ابھی تک تین میچز کھیلے ہیں جس میں دو میں فتح اور ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان جونئیر ٹیم پانچ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ 

مزیدخبریں